+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 13:31:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13755 سفینہ 13810 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13760 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13455 اتحاد 13475 ڈھرکی 13435 گھوٹکی 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13575 حمزہ 13570 اشرف 13570 فاطمہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13225 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔