+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:42:05
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ڈبل گھوڑا ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر کچے مال 38000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔