+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 13:58:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ فارورڈ کے سودے جو پہلے 20 ڈالر حاضر سے کم میں مل رہے تھے ابھی 10 ڈالر حاضر سے زیادہ ریٹ ہو گیا ہے۔ فل حال بازار میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ فارورڈ میں بھی بھرپور گاہک ہے۔