+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 17:49:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ 12 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے ابھی دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ مارکیٹ فل وقت دوبارہ بہتر ہے۔