+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 17:55:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 4 والے جہاز کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں اوپر لیول پر پیمنٹون کا شدید بحران ہے۔