+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 12:51:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔