+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 12:02:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں میں 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ جبکہ تھل لائن بھی 7000 روپیہ من کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں امپورٹرز سیلنگ روک نہیں رہے ہیں ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ فل حال وقتی سیزن بھی ہے اور مال بھی کافی ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں فل حال نہیں جانا چاہیے۔ پاکستان بیجائ بھی اچھی ہوئ ہے اور اور ابھی فل حال آسٹریلیا میں سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ اگر انڈیا نہیں خریدتا تو انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ کمزور ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا سائکل چل رہا ہے۔ ریٹ تو کم ہیں لیکن سپلائیاں زیادہ ہیں ہر طرف۔