+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 11:59:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ سرگودھا منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ برازیل سے 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10933 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔