+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2026 15:38:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام ڈلوری مالوں کے جبکہ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جب مال پورٹ پر لگے گا پیمنٹ دے کر مال اٹھانا ہے۔ فل حال گاہکی بھی اچھی ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔