+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2026 15:35:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بلک میں جو مال آئے ہیں امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ سیلنگ روکتے نہیں ہیں۔