+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:01:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ خالی ہے جو بھی تھوڑا بہت مال پورٹ پر لگتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔