+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:00:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔