+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 12:11:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برازیل سے فروری مارچ شپمنٹ 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10930 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔