+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 19:07:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 7800/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے اور گاہک کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں جبکہ مال ملتا نہیں ہے۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے نیچے پرچون میں 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی نیچے ریٹیل میں کھل کر کام شروع نہیں ہوا ہے۔ 
سدا بہار جوار 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔