+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 15:21:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے جو مال مارکیٹ میں ہیں وہ ہلکی کوالٹی کچرا مال ہیں گاہک نہیں بنتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔