+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 14:54:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ میہنہ تک سندھ کی نئی فصل کی آمدن شروع ہو جائیں گے۔