+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 12:42:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ دنوں بعد مونگ ثابت کی بیجائی شروع ہو جائے گی ریٹ اس دفعہ اونچا ہے جسکی وجہ سے تگڑی بیجائی ہونے کے امکانات ہیں۔