+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 17:59:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر میں 13980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔