+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 15:08:02
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔