+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 12:53:19
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو اتنے نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم سٹاکسٹ بھی ایکٹو نہیں ہیں کیونکہ مارچ کے وسط میں سندھ کی شہزادی اور مورو کوالٹی کی آمدن شروع ہو جاتی ہے دوسری جانب وڈ والی مرچ بھی کافی پڑی ہے اور بلوچستان سائڈ وہی مال بک رہے ہیں اور ڈنڈی کٹ مالوں کے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔