+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 12:35:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500 روپیہ من گڈ ایورج مال 9700/9800 روپیہ من جبکہ 80/85٪ وائٹ مال 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔