+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 14:19:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ طوطا پری کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہے اور شہزادی کوالٹی بھی مارچ کے وسط میں شروع ہو جائے گی۔