+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 18:53:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ بہتر ہی ہے حاضر مال شارٹ ہیں۔ تاہم کام بکنگ میں کرنا چاہیے بکنگ کا پڑتا حاضر سے کم ہے۔ 800/900 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ امپورٹرز کو جہاں سے سستا مال ملتا ہے وہاں سے مال خریدتے ہیں۔ لوکل اگر ریٹ کم ہو لوکل مال خریدتے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز جن کے پاس مال تھے لوکل مال ساتھ ساتھ بیچ گئے ہیں۔ ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں مال بھی نہیں ہیں۔ بکنگ بھی مزید تیز ہوئ ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔