+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 18:47:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارچ میں مورو اور شہزادی کوالٹی کی آمدن شروع ہوجائی گی۔