+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 14:26:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مورو اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مارچ کے وسط سے مورو اور شہزادی کوالٹی کی آمدن شروع ہو جائے گی۔