+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 18:32:18
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔