+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 17:51:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں جو مال ملتے ہیں یا تو وہ مکس کوالٹی ہیں یا زیادہ نمی والے ہیں۔