+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 14:05:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 970/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں تاہم حاضر میں بھی فلحال اتنے وافر مال نہیں ہیں۔