+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 12:58:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔