+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 14:37:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔