+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2026 18:41:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے ویسل میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔