+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 17:24:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔