+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 14:55:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہائبرڈ مالوں کی آمدن کم ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔