+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 14:13:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہیں۔