+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 13:46:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سوموار منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ ٹریڈرز نے سر پر وئٹیرا کے 148/150 پر بلائنڈ سودے بیچے ہوئے ہیں جبکہ ابھی سیلنگ رک گئ ہے اور حاضر نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے۔