+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 12:12:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے وہاں بیچ رک جاتی ہے۔