+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 17:40:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158.5/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں وئٹیرا کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی ہے ملرز گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔