+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 15:02:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی نمر 1 کوالٹی مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہائبرڈ مالوں کی آمدن میں کمی ہوئی ہے اور سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں فلحال زیادہ مال بھی نہیں ہیں۔