+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 14:49:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 2550/2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔