+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:19:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14150/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بھی جن ٹریڈرز کو مال نہیں ملتا ہے جنوری خرید لیتے ہیں۔