+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 18:21:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 158 جبکہ کیش پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔