+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 12:56:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔