+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 18:16:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت میں کوالٹیاں کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اچھی کوالٹیوں کا ریٹ زیادہ تیز نہیں ہوتا ہے۔ زیادہ تر پیسائ والے مکس کر کے ہی کام چلاتے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید دوسری کوالٹیاں بھی ہیں کم ریٹوں میں۔ ریٹ اگر تیز ہو جائیں تو ہلکی کوالٹیاں زیادہ بکنے لگ جاتی ہیں۔