+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 17:10:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر وائٹیرا کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔