+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 14:12:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 110 اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔