+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 16:58:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 192/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ آگے مارچ میں سٹھری کی کراپ بھی شروع ہوجائ گی۔ اس سال سٹھری کی کراپ اچھی ہے۔