+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:09:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں وئٹیرا ویسل والے مال کے 154 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔