+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 13:42:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں 19500/20400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔