+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 12:46:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ بھی ریٹ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال حاضر بازار میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔