+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:30:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جبکہ لائنوں پر بھی اتنے زیادہ سٹاک نہیں ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پچھلے دو سال میں ٹریڈرز نے کافی مار کھائی ہے جس کی وجہ سے اس سال سٹاک میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے۔ انڈیا کی تیجہ ڈیلکس کوالٹی 2250 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جبکہ پاکستان کی ہائبرڈ کوالٹی کے 1750 ڈالر ریٹ ہے۔ پاکستان سے کوالٹی کے مسائل کی وجہ سے ایکسپورٹ کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے تاہم مرچ کی ایکسپورٹ میں بڑا نفع ہے۔ ایکسپورٹرز کو بہت وارہ ہے